Gas Leakage Web ad 1

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

0

کراچی میں جمعے کی دوپہر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.2 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز ڈی ایچ اے کے شمال میں تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 3 بجکر 39 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت کم ہونے کے باعث زیادہ تر علاقوں میں جھٹکے معمولی نوعیت کے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.