Gas Leakage Web ad 1

فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری

0
پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25فیصد کمی کردی پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی ،خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔ یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی اے کی ٹکٹ پر 25فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا پی آئی اے کے تمام ملكی تمام دفاتر سے ،آن لائن پر ٹکٹ بكنگ میں 25فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔
Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.