Gas Leakage Web ad 1

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی گیمبلنگ ایپ کا کنٹری ہیڈ نکلا، دوران تفتیش انکشاف

0

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔

Gas Leakage Web ad 2

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے وصول کئے، ڈکی بھائی 12 جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر میں ملوث پائے گئے، ڈکی بھائی کو متعدد بار تفتیش میں شامل ہونے کے لئے بلایا گیا، تفتیش میں شامل نہ ہونے پر ڈکی بھائی کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کیا گیا،  ڈکی بھائی کو بیرون ملک فرامعروف یوٹیوبر ڈکی بھائی گیمبلنگ ایپ کا کنٹری ہیڈ نکلا، دوران تفتیش انکشافر ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.