معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی گیمبلنگ ایپ کا کنٹری ہیڈ نکلا، دوران تفتیش انکشاف
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس دوران ڈکی بھائی کے گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے…

