Gas Leakage Web ad 1

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

0

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 75 لاکھ سے زائد شہری اس سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارتِ آئی ٹی نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے پر تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔ وزارت کے مطابق 15 ستمبر سے شروع ہونے والی اسکیم کے تحت اب تک 84 لاکھ سے زائد افراد کی رجسٹریشن ہوچکی ہے، جبکہ مستفید ہونے والے شہریوں کی تعداد 75 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق
وزارتِ آئی ٹی کے مطابق وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے ٹوکن استعمال کرنے کی شرح 84.4 فیصد ہے۔ اب تک اسکیم کے تحت ایک کروڑ 22 لاکھ سے زائد ٹوکن جاری کیے جاچکے ہیں، جبکہ ایک کروڑ 3 لاکھ سے زائد ٹوکن استعمال بھی ہوچکے ہیں۔

ملک بھر میں شہریوں اور پیٹرول پمپ مالکان کی فوری معاونت اور رہنمائی کے لیے کال سینٹر 24 گھنٹے فعال ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.