Gas Leakage Web ad 1

نواز شریف طبی معائنے کےلیے لندن روانہ، کیوں ؟ جانئے 

0

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف طبی معائنے کےلیے لندن روانہ ہوگئے۔

 

Gas Leakage Web ad 2

قائد ن لیگ میاں نوازشریف اولڈایئرپورٹ لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے۔

 

میاں نوازشریف لندن میں چند روز قیام کریں گے، میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، سابق وزیراعظم اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.