Gas Leakage Web ad 1

بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

0

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.