پاکستانتازہ ترین بشریٰ بی بی کے خلاف گھیرا تنگ، نام ای سی ایل میں شامل By ویب ڈیسک On نومبر 13, 2023 0 Share اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ #Bushra Bibi#ECL#Imran #Khan#PTI 0 Share