توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال کی سزا، 10 برس کیلئے نا اہل
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
’ڈان نیوز‘ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی…