Browsing Tag

#Bushra Bibi

بشریٰ بی بی گرفتار

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد  گرفتاری دینے پہنچ گئیں۔ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید بامشقت…

بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ہبشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی اور ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔…

بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 جنوری تک توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی6 جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ ڈیوٹی جج احمد ارشد محمود نے سابق چئیر مین پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 مقدمات اور بشری بی بی کی ایک…

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں…

عمران خان کی نکاح سے متعلق مفتی سعید اور عون چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں مفتی سعید اور عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

عمران خان اور بشرا بی بی سے متعلق خاور مانیکا کاایک اور حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے مقامی عدالت میں دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح کیس…

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا، خاور مانیکا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھاکہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، پنکی کی اس سے…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، درخواست منتقلی کی استدعا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے درخواست کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی جانب سے وکیل انتظار…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ جعلی رسیدکیس ، سانق وزراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت…

گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا…

لاہورہائیکورٹ، خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔پیر کو خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1…