Browsing Tag

#PTI

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال کی سزا، 10 برس کیلئے نا اہل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی…

بشریٰ بی بی نکاح کیس میں خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ہبشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی اور ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔…

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کی۔ آج سابق…

عدالت کا حکم امتناع واپس، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ…

’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے محفوط فیصلہ سناتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف…

بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 جنوری تک توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی6 جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ ڈیوٹی جج احمد ارشد محمود نے سابق چئیر مین پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 مقدمات اور بشری بی بی کی ایک…

پلان اے ، بی اور سی موجود،پہلے تمام آئینی طریقے آزمائیں گے:چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پلان اے ، بی اور سی موجود ہے، ہم پارلیمان میں جانا چاہتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو…

’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے تیس دسمبر کو پشاور ہائی کورٹ کے 26 دسمبر کے حکم امتناع کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت…

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور(نیوز ڈیسک)عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کردیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہوگا۔ عدالت نے کہا ہےکہ چھٹیوں کے ختم ہونے کے بعد پہلے ڈبل بینچ میں کیس سنا…

لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی…

ملک کیخلاف سازش پر چپ بیٹھنا غداری ہے،کبھی الفاظ تبدیل نہیں کیے، عمران خان کا پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا کہ یہ سازش ووٹرز کے خلاف ہوئی تھی۔ حکومت گرانے کا مطلب ہے کہ ووٹر کے خلاف سازش کی گئی۔ اگر یہ جرم ہے تو ہر وزیراعظم کی…

انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے، پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے۔ چیف…