Gas Leakage Web ad 1

عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مزیدپڑھیں:سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان کو بطور صدر عوامی نیشنل پارٹی تسلیم کرلیا،اس سے قبل اسفندیار ولی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.