Gas Leakage Web ad 1

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں ترجمان اے این پی زاہد خان نے بتایا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.