Gas Leakage Web ad 1

کراچی،ہوٹل پر سحری کرتے متعدد شہریوں کولوٹ لیاگیا

0

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 18 میں واقع ایک ہوٹل پر سحری کرتے متعدد شہریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مذکورہ ہوٹل پر گزشتہ شب سحری میں ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی۔

ڈاکو ہوٹل میں آئے شہریوں کے ساتھ ساتھ ہوٹل مالکان کو بھی لوٹ کر فرارہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.