عمران خان: لانگ مارچ کے علاوہ پی ٹی ائی کے پاس اور بھی آپشنز موجود ہیں
جمعرات کے روز اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’وہ مارچ کی حکمت عملی سے متعلق ابھی کوئی بات نہیں کریں گے۔’
انہوں نے کہا کہ ’آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے لیکن نواز شریف اور آصف زرداری…