سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے رہائش کے نظام میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب سرکاری ملازمین اپنی رہائش خود نجی کرایے پر کریں گے۔ رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق حکام کے مطابق نجی رہائش کے لیے تین سالہ لیز…

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز کی رجسٹریشن شروع، شہریوں کے لیے محفوظ سفر یقینی

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے تیار کردہ رجسٹریشن ڈیش بورڈ اب مکمل طور پر فعال ہے، اور پہلے ہی روز 313 ڈرائیورز نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سنگین انکشافات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بانی کی صحت، جیل سہولیات اور قانونی امور سے متعلق اہم انکشافات اور سفارشات شامل…

رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق رقص ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین نے بتایا کہ جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسی ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) کی علامات پر نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔ ہلکی…

دنیا کا سب سے معمر کاکٹیل

امریکا میں ایک خاندان کے پالتو کاکٹیل نے اپنی نسل کے سب سے معمر طوطے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ سونی نامی اس کاکٹیل نے 32 برس اور 292 دن کی عمر میں یہ ریکارڈ حاصل کیا، جس کی تصدیق اکتوبر 2025 میں کی گئی تھی، اور گزشتہ ماہ کی 10…

تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام؛ پاکستان امن اور برداشت کے فروغ کیلیے پرعزم ہے، صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی…

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندہی کی گئی، جس کا اعلان اقبال آفریدی نے کیا۔ سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا…

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں

سندھ میں گھوٹکی کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین کے سات بوگیاں انجن سے الگ ہو گئیں۔ سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے ریلوے ذرائع کے مطابق…

‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر آبدیدہ…

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو کے دوران جذباتی ہوگئے۔ احمد شہزاد نے بتایا کہ انہیں بہت دکھ ہوا، اور اگرچہ وہ ساتھی کھلاڑیوں کی کامیابی پر خوش بھی ہیں، لیکن اپنے لیے افسردگی…

سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر بحث کے دوران دلچسپ اور مزاحیہ صورتحال پیدا ہوگئی۔ کمیٹی میں "کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ" (CAMELL)…