Gas Leakage Web ad 1

کرکٹر عالیہ ریاض نے وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی کر لی

0

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کر لی۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کر لی۔

دونوں کی منگنی کی تقریب گزشتہ روز سادگی سے پاکستان میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں، تقریب میں سابق قومی کرکٹر وقار یونس نے بھی شرکت کی۔

عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.