کرکٹر عالیہ ریاض نے وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی کر لی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس…