Gas Leakage Web ad 1

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے غیرملکی کوچ سے رابطہ

0

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق لیوک رونکی نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔

سابق کرکٹر لیوک رونکی نے گزشتہ سال پی سی بی کی پیشکش پر انکار کردیا تھا جس کے بعد  بریڈ برن ہیڈ کوچ بنے تھے۔

واضح رہے کہ لیوک رونکی پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.