Gas Leakage Web ad 1

عدالتی احکامات تک لاہور کے پارکوں میں کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا، تحریری حکم جاری

عدالتی احکامات تک لاہور کے پارکوں میں کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا، تحریری حکم جاری

0

لاہور ہائیکورٹ نے شہر بھر کے پارکوں میں تعمیراتی کام روکنے کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے اسموگ کیس کی سماعت کے حوالے سے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا کہ عدالتی احکامات تک لاہور کے پارکوں میں کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

اداروں میں بدعنوانی ہوتی ہے، نظام میں لڑائی ہی حرام کھانے کی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بتایا جائے کہ کیا پارک کا کچھ حصہ کرائے پر دینا موزوں ہے یا نہیں۔ عدالت نے پی ایچ اے کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ پارک کا کچھ حصہ کانٹریکٹ پر دینے سے متعلق دو ہفتوں میں رپورٹ جمع کروائی جائے۔

لاہور ہائیکورٹ اس کیس کی مزید سماعت 21 نومبر کو کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.