Gas Leakage Web ad 1

معروف گیت نگارمحمدناصرانتقال کرگئے

معروف گیت نگارمحمدناصرانتقال کرگئے

0

ملک کے معروف نغمہ نگار محمد ناصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ کئی برسوں سے بیماری اور مالی مشکلات کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔

Gas Leakage Web ad 2

10 مریضوں کی جان لینے والے نرس کو عمر قید کی سزا

ذرائع کے مطابق محمد ناصر کی نمازِ جنازہ شاہ فیصل کالونی کی کوثر مسجد میں ادا کی گئی، جس میں اہلِ علاقہ، دوست احباب اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

محمد ناصر نے اپنے کیریئر کے دوران کئی مقبول گیت تخلیق کیے جو آج بھی موسیقی کے شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کے مشہور نغموں میں "ہوا ہوا خوشبو لٹا دے” اور "میں نے تمہاری گاگر سے پانی پیا” جیسے گیت شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.