Gas Leakage Web ad 1

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

0

معروف یوٹیوبر  سعد عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈکی بھائی کو بیرون ملک جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لیا ہے۔ ملزم پر جوئے کی پرموشن کا الزام ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.