Gas Leakage Web ad 1

کرایہ پر گھر لینے سے قبل کرایہ دار کا اندراج تھانہ میں لازمی قرار

0

تمام سوسائٹی رہائشیوں، مکانات و فلیٹس کے مالکان، کرایہ داروں، اور پراپرٹی ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

Gas Leakage Web ad 2

کوئی بھی مکان یا فلیٹ کرایہ پر دینے سے قبل، اور جو پہلے ہی کرایہ پر دیے جا چکے ہیں، ان تمام کرایہ داروں کا اندراج تھانہ کھنہ، ضلع اسلام آباد میں کروانا لازمی ہے۔

اگر کسی کرایہ دار کا اندراج پولیس ریکارڈ میں نہیں کروایا گیا تو اس صورت میں مالک مکان اور متعلقہ پراپرٹی ڈیلر کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت FIR درج کی جائے گی۔ مزید برآں، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ جائیداد کو سیل کر دیا جائے گا۔

برائے مہربانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.