کرایہ پر گھر لینے سے قبل کرایہ دار کا اندراج تھانہ میں لازمی قرار
تمام سوسائٹی رہائشیوں، مکانات و فلیٹس کے مالکان، کرایہ داروں، اور پراپرٹی ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
کوئی بھی مکان یا فلیٹ کرایہ پر دینے سے قبل، اور جو پہلے ہی کرایہ پر دیے جا چکے ہیں، ان تمام کرایہ داروں کا اندراج تھانہ کھنہ، ضلع اسلام…