Gas Leakage Web ad 1

مقدس مقامات پر حوثی حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں، چیف امام کعبہ

0

چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مقدس مقامات پر حوثی حملے مذہبی اور انسانی اقدار کے منافی ہیں، جبکہ مقدس مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
اپنے بیان میں شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ اسلام انسانی جان، مال اور عزت کے تحفظ اور جارحیت کی ممانعت کا درس دیتا ہے، جبکہ موجودہ حالات میں قومی اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے مزید کہا کہ عوام افواہوں سے خبردار رہیں اور معلومات صرف مستند ذرائع سے حاصل کریں۔ عوام کا اتحاد اور قومی یکجہتی خطرات کا مقابلہ کرنے کی بنیادی قوت ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.