Gas Leakage Web ad 1

شہید علی خامنہ ای کا جنازہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار

0

ایرانی نائب وزیر داخلہ کا دعویٰ، رہبرِ اعلیٰ کی ہدایات پر حکومتی امور جاری، جنازوں میں کروڑوں افراد کی شرکت کا اعلان

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سکیورٹی و قانون علی اکبر نے کہا ہے کہ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نجف، کربلا، قم، مشہد اور تہران سمیت مختلف شہروں میں ہونے والے جنازوں میں مجموعی طور پر کروڑوں افراد نے شرکت کی۔

مال بردار ٹرین کی بوگیاں ڈی ریل ہونے سے ٹریک تاحال بند، بحالی کا کام جاری

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والی تعزیتی تقریبات اور جلوسوں میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جسے عالمی میڈیا نے بھی نمایاں طور پر رپورٹ کیا۔

نائب وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ایران میں حکومتی امور معمول کے مطابق جاری ہیں اور تمام ریاستی سرگرمیاں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کے مطابق انجام دی جا رہی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.