Gas Leakage Web ad 1

مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی روبوبس متعارف

0

مدینہ منورہ میں مسجد قبا کے اندرونی صحن میں خودکار ٹیکسی “روبوبس” متعارف کرادی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق یہ خودکار ٹیکسی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے اور اسے سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد حاصل ہے۔

پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اس منصوبے کے تحت مسجد قبا کے اندرونی صحن میں تقریباً 700 میٹر کے علاقے میں زائرین اور نمازی سفر کر سکیں گے۔

خودکار ٹیکسی روبوبس کا تجرباتی مرحلہ 60 دن تک جاری رہے گا، جس کے دوران اس کی کارکردگی اور نظام کا مشاہدہ کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.