Gas Leakage Web ad 1

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

0

ایران کے عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ اپنے روحانی سفر کا آغاز کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق ایرانی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 121 افراد پر مشتمل پہلا گروپ، جس میں طبی اور خدماتی عملہ بھی شامل ہے، سعودی عرب پہنچا۔

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجاویز پر اپنا جواب پیش کر دیا: ایرانی میڈیا

حکام کے مطابق یہ عازمین مدینہ منورہ میں تقریباً 7 روز قیام کریں گے، جس کے بعد وہ مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 30 ہزار سے زائد ایرانی عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے، جن کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.