ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
ایران کے عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ اپنے روحانی سفر کا آغاز کریں گے۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق ایرانی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 121 افراد پر مشتمل پہلا گروپ، جس میں طبی اور خدماتی عملہ بھی شامل ہے،…