Gas Leakage Web ad 1

ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے: عمر عبداللہ

0

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان نے وہ کام کیا جو دیگر نہیں کر سکے، جبکہ بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اس کی کمزوری ثابت ہوئے۔

ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل

وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر کے مطابق یہ جنگ دراصل صرف اسرائیل کو مطلوب تھی، اور اگر بھارت اسرائیل کے زیادہ قریب نہ ہوتا تو وہ بھی وہی کردار ادا کر سکتا تھا جو پاکستان نے کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ جنگ بندی ہو گئی، چاہے اس میں پاکستان نے ہی کیوں نہ کردار ادا کیا ہو۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.