Gas Leakage Web ad 1

ایران کے عوام واٹس ایپ، انسٹاگرام ان انسٹال کردیں، سرکاری ٹی وی کی اپیل

0

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا استعمال بند کردیں”
ایرانی سرکاری ٹی وی کی عوام سے اپیل

Gas Leakage Web ad 2

(نیوز ڈیسک)ایران کے سرکاری ٹی وی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا استعمال ترک کردیں۔
فرانسیسی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایرانی سرکاری ٹی وی نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ جنگ کے دوران واٹس ایپ اور انسٹاگرام ان انسٹال کردیں۔فرانسیسی ٹی وی رپورٹ میں مزید کہا کہ ایرانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ سوشل میڈیا سائٹ کے ذریعے ایرانیوں کا ڈیٹا اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز تک پہنچ رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.