Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2025

پاکستان سرمایہ کاری دوست ملک ہے، میڈیا عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا…

آل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائیز کنفیڈریشن (APNEC) کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ جناب قیصر احمد شیخ سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کے سرمایہ کاری ماحول، معاشی ترقی، ریگولیٹری…

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،عوام نے سر پکڑ لیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 10 روپے69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے…

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق بدھ کو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا…

واٹر چینلز کی مرمت اور نئے واٹر چینلز کی تعمیر کرکے گلگت بلتستان کے زرعی زمین میں اضافہ…

گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمدنے محکمہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن (آبپاشی)کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کیلئے واٹر ٹاؤر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں پر…

بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، ملاقات میں کیا ہوا ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

2026 میں بہتری کی امید ، پاکستانیوں نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا: نیا گیلپ سروے جاری

گیلپ پاکستان کے تازہ سروے کے مطابق نصف سے زائد پاکستانی نئے سال سے متعلق پرامید دکھائی دے رہے ہیں اور انہوں نے 2026 کو معاشی بہتری کا سال قرار دیتے ہوئے حالات میں مزید بہتری کی توقع ظاہر کی ہے۔ سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ 2026 میں بہتری کی…

ملتان سلطانز کیلئے عبدالرزاق سمیت بڑے نام سامنے آ گئے

ملتان سلطانز کی مینجمنٹ کے لیے سابق کرکٹرز کے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے اور نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق نئے کوچنگ سیٹ اپ کے لیے عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر کے نام زیرِ غور ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ…

محسن نقوی کا ہر سال آسان اقساط پر پلاٹس فراہم کرنے کا اعلان ، کون کون حاصل کر سکیں گے ؟ جانئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (این پی ایف) کا دورہ کیا، جہاں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران انہوں نے پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد بڑے منصوبوں کا اعلان کیا۔ اس موقع پر یہ اہم فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل پولیس…

نیوایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑنے کےلیے بڑا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا سراغ لگانے کے لیے…

2026 کے دوران کتنی اور کون کونسی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ شیڈول جاری

حکومتِ پاکستان کی جانب سے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں۔ جاری کردہ معلومات کے مطابق نئے سال میں مجموعی طور پر تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی، جن میں یومِ…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان

بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جن کا مقصد فضائی صلاحیتوں کا جائزہ لینا اور آپریشنل تیاریوں کو مزید مضبوط بنانا بتایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں سرحدی ریاستوں…

نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز

اسلام آباد سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق نادرا نے عمر رسیدہ افراد اور طبی مسائل کا شکار ایسے شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا ہے جن کے فنگر پرنٹس وقت کے ساتھ مدھم ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اعظم اور…