Gas Leakage Web ad 1
Yearly Archives

2026

سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

حرمین کے تحفظ کے لیے ہر پاکستانی سعودی عرب کے ساتھ ہے: مولانا فضل الرحمان کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین کے تحفظ کے لیے ہر پاکستانی آپ کے ساتھ ہے۔ کراچی میں…

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے کامیاب آغاز کرتے ہوئے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کسی ڈیل کے…

‘فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں’، حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات…

اسلام آباد: حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان بٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات دور کردیے گئے ہیں اور فیول سبسڈی…

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

ایران کے خلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی معاہدے کے ذریعے ہو یا اس کے بغیر، ایران کے خلاف جاری جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی۔ سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی…

کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

10 روپے کے نوٹ کی بندش سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے مالیت کے بینک نوٹ سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سندھ کابینہ کا کاشت کاروں…

سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ حملوں سے سعودی عرب کا دفاع کرنے کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا، پاکستان پوری طرح سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

کراچی: سندھ کابینہ نے کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد دینے کا اعلان کردیا، جبکہ 57 ہزار کاشت کاروں کو براہ راست ادائیگی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس…

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 7 دن کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا…

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

کیا آپ نے کبھی واٹس ایپ میں کسی مہینوں یا برسوں پرانے چیٹ میسج کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے اور کافی دیر تک اسکرولنگ کرنے کے باوجود اسے تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں؟ اگر ہاں تو واٹس ایپ نے صارفین کے اس مسئلے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب…

اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر…

میر رضا کیس کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے کمیشن نے نوجوان تاجر کے بزنس پارٹنر احمد کو مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ سے ملاقات کریں اور ان کے سوالات کے جواب دیں۔ جسٹس عمر سیال نے کیس کے سابق تفتیشی افسر…

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں۔ یہ تحقیق ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے ماہرین نے کی ہے، جس کے مطابق ایک نسخے میں اوسطاً 4.2 ادویات تجویز کی گئیں، جبکہ عالمی ادارہ صحت…

ایمان مزاری اور ان کے شوہر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہائی کے بعد اپنی تحویل میں لیا اور اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔…