قومی کرکٹر حیدر علی لندن میں میچ کے دوران زیر حراست ، پی سی بی نے معطل کر دیا، الزام کیا تھا ؟ جانئے
پاکستان کے معروف بلے باز حیدر علی کو انگلینڈ میں جاری ایک میچ کے دوران مانچسٹر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق، یہ کارروائی کسی ممکنہ جرم میں ملوث ہونے کے شبہے کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ واقعے کے فوری بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…