Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

اگست 2025

انسٹا گرام میں ری پوسٹس اور میپس سمیت 3 نئے فیچرز متعارف

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد آن لائن رابطے بڑھانا ہے۔ پہلا فیچر ری پوسٹس ہے جس سے لوگ دوسروں کی پبلک ریلز اور پوسٹس شیئر کر سکیں گے اور اصل پوسٹ کرنے والے کو کریڈٹ ملے گا۔ دوسرا فیچر انسٹاگرام میپ ہے جس…

اوپن اے آئی امریکی حکومت کو محض ایک ڈالر میں چیٹ جی پی ٹی انٹرپرائز فراہم کرنے کیلئے تیار

اوپن اے آئی نے امریکی وفاقی اداروں کو چیٹ جی پی ٹی انٹرپرائز ورژن اگلے سال تک ایک ڈالر میں دینے کی پیشکش کی ہے، یعنی انہیں یہ جدید اے آئی چیٹ بوٹ مفت ملے گا۔ کمپنی امریکی قانون سازوں اور حکومتی اداروں سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں میں…

کاشتکاروں کو گھیاتوری کی فصل کو کیڑوں سے بچانے کیلئے اقدامات اور متاثرہ پودے اکھاڑ کر تلف کرنے…

نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ رواں موسم برسات کے دوران گھیاتوری کی فصل کو کیڑوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں اور متاثرہ پودے بھی جلد از جلد اکھاڑ کر تلف کرنے سمیت ماہرین زراعت یا محکمہ…

کاشتکاروں کو چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ وہ چقندر کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے چقندر کی کاشت کا عمل وسط اگست سے شروع کر کے ستمبر کے آخر تک مکمل کر…

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر اٹیک

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے آئی ٹی انفراسٹرکچر پر تاوان کی غرض سے سائبر حملہ کیا گیا۔ ادارے کو ایک باقاعدہ رینسم نوٹ موصول ہوا ہے، جس میں ہیکرز نے مالی مطالبات کیے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق، واقعے…

باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ میں جاری حالات کے تناظر میں قبائل اور خوارج کے حوالے سے کی جانے والی بات چیت میں جان بوجھ کر ابہام پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ ذرائع کے مطابق: خوارج مقامی…

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار، سی ڈی اے کی سخت کارروائی کی سفارش وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس ضمن میں سی ڈی اے نے نادرا کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس…

کرایہ پر گھر لینے سے قبل کرایہ دار کا اندراج تھانہ میں لازمی قرار

تمام سوسائٹی رہائشیوں، مکانات و فلیٹس کے مالکان، کرایہ داروں، اور پراپرٹی ڈیلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ: کوئی بھی مکان یا فلیٹ کرایہ پر دینے سے قبل، اور جو پہلے ہی کرایہ پر دیے جا چکے ہیں، ان تمام کرایہ داروں کا اندراج تھانہ کھنہ، ضلع اسلام…

لیڈر گھڑیاں چوری کرتے پکڑا گیا بیوی ہیرے کی انگوٹھیاں :عظمی بخاری

لاہور (بیوروچیف ، آصف اقبال )خیبرپختونخواہ میں روزانہ کی بنیاد پر کرپشن کے نئے اسکینڈلز سامنے آ رہے ہیں۔ پہلے ترقیاتی شعبے میں 40 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا، پھر محکمہ تعلیم میں 16 ارب روپے کا اسکینڈل سامنے آیا، اور اب محکمہ معدنیات…

ہانیہ کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں شرکت پرسوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے چہ مگوئیاں تیز ہو گئی ہیں۔ شوبز انڈسٹری کے دو نمایاں چہرے، ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی…

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل کیس میں اہم پیشرفت

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں ڈیفنس فیز 6 میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے عمران آفریدی سمیت 8…

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر مکمل قبضے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تجویز پر غزہ شہر کے مکمل قبضے کی منظوری دے دی، جو فلسطین کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق، نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…