Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی

یورپی عدالتِ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 2018 میں عائد کیے گئے 4.1 ارب یورو جرمانے کے خلاف کمپنی کی آخری اپیل مسترد کر دی۔ یہ ریکارڈ جرمانہ یورپی کمیشن نے 2018 میں گوگل پر عائد کیا تھا۔ کمیشن کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ…

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اے آئی اسمارٹ فون تیار کر رہی ہے، رپورٹ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس مبینہ طور پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئی اسمارٹ ڈیوائس تیار کر رہی ہے، جسے مستقبل کے اے آئی اسمارٹ فون کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کی جانے والی…

یوزر نیم: واٹس ایپ کا نیا فیچر جس میں نمبر دیے بغیر رابطہ ممکن ہوگا

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صارفین اب اپنا موبائل نمبر شیئر کیے بغیر بھی دوسروں سے رابطہ کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے صارفین کو واٹس ایپ یوزر نیم بنانے کی سہولت دی جا رہی ہے، جس کے ذریعے لوگ صرف یوزر نیم…

ڈیجیٹل اتھارٹی کو ملک کی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کو ملک کی مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی وفاقی اداروں میں ڈیٹا گورننس کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی، جبکہ تمام وفاقی اداروں…

ننھے بچوں کو موبائل نہیں والدین کی توجہ کی ضرورت ، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس میں ننھے بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے والدین کی جانب سے موبائل یا ٹیبلیٹ دے دیا جاتا ہے۔ برطانیہ کی چار جامعات کے محققین کی جامع تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دو سال سے کم عمر…

گوگل نے میٹا کو بڑا جھٹکا دے دیا، جیمنی اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیاں

گوگل نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے اپنے اے آئی ماڈلز کے استعمال پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میٹا نے گوگل سے اپنی مصنوعی ذہانت منصوبوں کے لیے زیادہ کمپیوٹنگ صلاحیت کی درخواست کی تھی، تاہم گوگل اس طلب کو مکمل طور…

واٹس ایپ کا نیا حیرت انگیز فیچر، اب کوئی فراڈ نہیں کر سکے گا

واٹس ایپ نے فراڈ یا مشکوک پیغامات سے محتاط رہنے اور سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جو چیٹ کھولنے سے پہلے ہی نامعلوم نمبرز کے بارے میں آگاہ کرے گا، یہ فیچر دوسرے ممالک میں رجسٹرڈ نمبرز کی نشان دہی کرے گا تاکہ صارفین…

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر بغیر ماؤس کے یوٹیوب کو استعمال کرنے میں مددگار کی بورڈ شارٹ کٹس جانیں

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں شمار ہوتی ہے اور اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب سے تجاوز کر چکی ہے، تاہم اس کے باوجود بہت کم افراد اس کے کی بورڈ شارٹ کٹس سے واقف ہیں۔ یہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم دنیا بھر میں کروڑوں افراد…

گوگل نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں کروم براؤزر کیلئے ایڈوانسڈ آٹوفل کا فیچر متعارف…

گوگل نے کروم ویب براؤزر کے لیے ایڈوانسڈ آٹوفل فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر کے ذریعے موبائل ڈیوائسز پر کروم استعمال کرنے والے صارفین روزمرہ کے آن لائن کام پہلے سے زیادہ آسانی اور تیزی سے انجام…

آئی فون 18 سیریز کے ماڈلز کی قیمت کیا ہوگی؟

ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے جون 2026 کے آغاز میں واضح کیا تھا کہ کمپنی آئی فونز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی۔ ان کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ریم کی عالمی سطح پر قلت ہے، تاہم انہوں نے اس وقت یہ نہیں بتایا تھا کہ آئی فون 18…

پی ٹی اے کا موبائل فون خریدنے والوں کے لئے اہم پیغام جاری

غیر قانونی یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ موبائل فونز کو ’’ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام‘‘ (ڈی آئی آر بی ایس) کے تحت خودکار طور پر بلاک کر دیا جاتا ہے۔ واقعہ کربلا میں پوری انسانیت کے لیے عظیم سبق…

میٹا نے سستے سمارٹ گلاسز متعارف کرا دیئے

میٹا نے اپنے نئے اسمارٹ گلاسز متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ آرام دہ اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نئے گلاسز تین مختلف ڈیزائنز میں پیش کیے گئے ہیں جن میں ایڈونچر، فیوری اور…