Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تجارت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔ اعلامیے…

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ریاستی ملکیتی اداروں کے منافع میں سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وزارت خزانہ نے ریاستی ملکیتی اداروں کی ششماہی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایس او…

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لے آئی تھی، تاہم ایران اور امریکا کی جنگ کے باعث اس میں دوبارہ اضافہ ہوا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان…

آر ایل این جی سستی ہوگئی، اوگرا نے نئی قیمتیں مقرر کردیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر 2026 کیلئے درآمدی گیس یعنی آر ایل این جی (Regasified Liquefied Natural Gas ) کی نئی قیمتیں مقرر کردی ہیں، جس کے تحت قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 20 سے 22 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ اوگرا اعلامیے…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی، نوٹی فکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر تا 21 ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ , کتنا ؟ جانئے تفصیل

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے ہو گئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر…

عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی 91.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ…

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر وارننگ کا نفاذ یقینی بنایا جائے، نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے تھنک ٹینک نے حکومت سے الٹرا پروسیسڈ مصنوعات پر لازمی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کے نفاذ کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پناہ کے اعلیٰ سطح تھنک ٹینک کے پانچویں اجلاس میں ماہرینِ صحت، پالیسی سازوں…

او جی ڈی سی ایل کے مالی سال 2025-26 کے شاندار مالیاتی نتائج کا اعلان

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے مالی سال 2025-26 کے شاندار مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع **242.37 ارب روپے** رہا، جبکہ سالانہ سیلز آمدن 449.19 ارب روپے اور فی شیئر آمدن…

گیس بحران کے باعث رات میں لوڈشیڈنگ، بجلی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گیس کی سپلائی میں کمی کے باعث رات کے اوقات میں بجلی کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں عارضی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تقریباً 5…

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔  پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 19 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 61…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ , نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ پٹرول1روپیہ12پیسے مہنگا،پٹرول کی نئی قیمت343روپے10پیسے مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں1روپیہ11پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت371روپے80پیسے ہوگئی۔…