Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تجارت

پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ، کتنا ؟جانئے

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یومیہ جاری کرنے کا اعلان

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کا فیصلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی…

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اہم خبر

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر نرخوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جون 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی **ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ** مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل…

کیا نئی آٹو پالیسی میں سستی ہوں گی گاڑیاں؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد حتمی منظوری کا امکان حکومت کی نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، تاہم ٹیکس سے متعلق اہم تجاویز کو حتمی شکل دینے سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)…

گزشتہ ڈیڑھ سال میں نجی شعبے کو 1800 ارب روپے کے قرضے جاری کیے، بینکنگ انڈسٹری

مقامی بینکنگ انڈسٹری نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران نجی شعبے کو 1800 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے ہیں، جبکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کی فنانسنگ 495 ارب روپے سے بڑھ کر 900 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات پاکستان بینکس…

پاکستان اور ترکیےکے درمیان توانائی کے شعبے میں 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق استنبول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی مشاورت کے دوران دونوں ممالک کے متعلقہ اداروں…

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی: امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ دو ماہ کے دوران ایران کا دوسرا بڑا تجارتی وفد…

رواں برس مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مئی 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینوں کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ مجموعی طور پر 2.55 ارب ڈالر سرپلس رہا۔ پاکستان نے مئی کے…

نیپرا کا ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ…

بجٹ سے قبل سولر پینلز مہنگے، قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

بجٹ کے اعلان سے قبل ہی سولر پینل مہنگے ہوگئے جبکہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ کے اعلان سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے سولر…

موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور؟ قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ جانیے

وفاقی بجٹ 2026-27 میں مجوزہ تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے موٹر سائیکلیں 16 ہزار روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں جس سے عام صارفین پر اضافی مالی بوجھ…