Browsing Category
کالمز
columns
اب کے شرط الفت وطنیت ٹھہری
اب کے شرط الفت وطنیت ٹھہری
کر لی جاٸے آبیاری
بنجر ذہنوں کی بنجر زمینوں سے پہلے
تحریر۔نوشابہ یعقوب راجہ
عجیب المیہ ہے دنیا نے اتنی ترقی کر لی زمین کے اندر جاکر کبھی ہارپ ٹیکنالوجی سے کسی ملک کے زمین میں چپھے خزانوں, تیل اور گیس کے…
ظلمت کو ضیاء صرصر کو صباء
ظلمت کو ضیاء صرصر کو صباء
بندے کو خدا کیا لکھنا!!!
تحریر:نوشابہ یعقوب راجہ
میری نظر میں ایک رہنما اور صحافی کی چند صفات ہیں!!
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز.
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
اللہ کو ماننے والا ہو،متقی…
!!!محسن انسانیت کا انسانی حقوق کا عظیم چارٹر
!!!محسن انسانیت کا انسانی حقوق کا عظیم چارٹر
تحریر: نوشابہ یعقوب راجہ
لَقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِىۡ رَسُوۡلِ اللّٰهِ اُسۡوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنۡ كَانَ يَرۡجُوا اللّٰهَ وَالۡيَوۡمَ الۡاٰخِرَ وَذَكَرَ…
جنوبی ایشیا میں خلا کی عسکری دوڑ: پاکستانکی سلامتی کے تقاضے
جنوبی ایشیا میں خلا کی عسکری دوڑ: پاکستانکی سلامتی کے تقاضے
بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) محمد یاسین
خلا میں لاکھوں سیٹلائٹس کی موجودگی نے عالمی سلامتی کی حرکیات کو پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ بنا دیا ہے۔ آج خلا کا نظام فوجی منصوبہ بندی کے لئے…
!!!لڑکی کی رضا اور ولی کی اجازت لازم و ملزوم ہیں
آج کے دور کا انسان اگر اپنی پسند کا
لباس،جوتا،گھڑی،پرفیوم، کریم پر سمجھوتا نہیں کرتا ،تو
زندگی کا ہمسفر چننے میں موت جیسی سزا کیوں؟؟؟حالانکہ یہ زندگی بھر کا سمجھوتہ ہے۔یہ بات کیوں ہمارے معاشرے کی سمجھ میں نہیں آتی؟؟؟
زندگی کا ہمسفر چننے…
نئی عالمی بساط پر پاکستان کی حکمت عملی
مشرقِ وسطیٰ کی فضا اس وقت بارود کی بو سے بوجھل ہے۔ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک ایسی جنگی کیفیت کو جنم دے دیا ہے جس کے اثرات صرف چند ریاستوں کی سرحدوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی سیاست، معیشت اور…
"تاریخ کی سب سے بڑی جنگیں اس وقت بھڑک اٹھتی ہیں جب میدان جنگ میں طاقت طاقت سے ملتی ہے۔”
> راجہ عاطف رضا
یہ حقیقت 28 فروری 2026 کی صبح کے واقعات سے واضح ہوئی، جب دنیا اپنی معمول کی سرگرمیوں میں مصروف تھی، مگر مشرقِ وسطیٰ میں اچانک دھماکوں اور فضائی حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے…
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !!
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !!
تحریر:نوشابہ یعقوب راجہ
(ایگزیکٹوممبر پاکستان پریس کلب یوکے)
حضرت امام حسین کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے انھوں نے اپنا سر کٹوا دیا مگر ظلم کے آگے جھکایا نہیں۔اگر ہمیں ان سے حقیقی محبت ہے تو ان…
آبنائے ہرمز کی بندش اور پاکستان
ملک صرف دشمن کے حملے سے ہی تباہ نہیں ہوتے بلکہ اپنی غفلت کے بوجھ سے بھی بیٹھ جاتے ہیں.... کبھی کبھی عاقبت نا اندیشانہ فیصلے بھی قوموں کو لے ڈوبتے ہیں۔ایسا برسوں پر محیط لاپرواہی، مفادات کی سیاست اور قومی سلامتی کو ثانوی سمجھنے کے نتیجہ میں…
علم کے ہاتھ میں ہے خالی نیام اے ساقی
علم کا ارتقا نو ع انسانی کے بھی ارتقا سے قبل ہوا جس سے علم کی طلب حاصل کرنے کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے وہ انسانی وجود کے لیے کس قدر ناگزیر ہے
جب مالک دوجہاں نے انسان کو تخلیق کرنا تھا تو فیصلہ فرمایا تھا کہ میں انسان کو علم کی…
چکوال کا تعلیمی مستقبل اور نجی شعبہ
تعلیم کسی بھی قوم کے ماتھے کا جھومر اور اس کے مستقبل کی روشن پیشانی ہوتی ہے۔ یہ محض حروف کی پہچان یا اعداد کے ہیر پھیر کا نام نہیں بلکہ شعور کی بیداری، فکر کی آبیاری اور کردار کی تعمیر کا وہ مقدس عمل ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے اور قوموں…