Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے، پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے، ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی تو اضلاع کی سطح پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے…

گلگت بلتستان: پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت:  گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا، پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد امیدوار سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اوردیگر دہشتگرد گروپوں سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے

راولپنڈی .: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکے زیر…

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔ پشاور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ…

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، بس میں 20 سے…

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) – فائنل راؤنڈ شروع

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) ریاستی سطح پر مسابقتی کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے آزاد جموں و کشمیر میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا پہلا کھیل ہے۔ یہ نہ صرف نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں، صلاحیتوں اور توانائی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک…

وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی…

گلگت بلتستان. پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔

حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد حاجی گلبر تنہا امیدوار رہ گئے تھے، ہم خیال گروپ نے الزام لگایا…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام

اسلام آباد:   صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یوم شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 92 ویں یوم شہدائے کشمیر پر…

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

نتھیا گلی :پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ہفتہ کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور…

اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی )نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون کے دوران ملک میں…

ہفتہ کو این ڈی ایم اے نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ این سی او سی ملک میں بارشوں ، اربن فلڈنگ اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کےلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ این ڈی ایم اے نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں…

ملک بھر میں رواں مون سون سیزن کی ابتدائی بارشوں کے دوران اب تک بچوں، خواتین سمیت 50 افراد جاں بحق ہو…

گزشتہ موسم گرما میں مون سون کی بے مثال بارشوں نے پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب میں ڈبو دیا تھا — حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ماہ سے جاری مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8…