Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

عالمی قرارداروں پرعمل درآمد نہ ہونے کیخلاف آزادکشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے

بھمبر(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایت پربھارت کے خلاف 5 جنوری 2024 کو ضلع بھمبرکی تینوں تحصیلوں سماہنی،برنالہ بھمبر میں بھرپور احتجاجی کئے گئے،ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نے مرکزی سطح پر ہونے والے احتجاج و…

پاکستان کشمیریوں کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان انوار الحق کاکڑ نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ آج دنیا بھر کے کشمیری اقوام متحدہ کے کمیشن برائے ہندوستان اور پاکستان (یو این سی آئی پی) کی طرف سے…

انجینئر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید یونیورسٹی آف بھمبر کا پہلا وائس چانسلر مقرر

بھمبر(سٹا ف رپورٹر) صدر آزاد کشمیرو چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف بھمبرنےوزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی سفارشات پر انجینئر بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کو یونیورسٹی آف بھمبر کا پہلا وائس چانسلر مقرر کر دیا .بریگیڈیئر…

آزاد کشمیر حکومت کا بے سہارا لوگوں کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ایسے بے سہارہ خواتین و حضرات جن کا کوئی والی وارث نہیں ہے کیلیے 5 ارب کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہے ہیں جس کے ذریعے ہر مہینے بیس ہزار روپے انہیں ان کے گھروں…

مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑیں گے ، چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی۔ اس مہم کو بین الاقوامی سطح پر…

بھارتی سپریم کورٹ کا کشمیر پر فیصلہ مضحکہ خیز ، ہمسایہ ملک عالمی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا،نگراں…

مظفرآباد، اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے، یہ مسئلہ 7 دہائیوں سے اقوام متحدہ میں حل طلب ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قانون سازی کر رہا ہے، بھارتی سپریم کورٹ…

پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف کردار ادا کرے:سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم…

مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی: عمر عبد اللّٰہ

سرینگر(نیوز ڈیسک) نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللّٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں، جدوجہد جاری رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمر…

نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں ورنہ پورا کشمیر ہمارا ہوتا ، بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے دور میں کی گئی غلطیوں کا خمیازہ کشمیر کو بھگتنا پڑا۔ جمعرات کو لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں اظہار خیال کلرتے ہوئے امیت شاہ نے…

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے فرار!

سرینگر(خصوصی رپورٹ)مودی سرکار نے کشمیر اور منی پور میں لااینڈ آرڈر کی صورت حال میں ناکامی کے بعد سیاسی شعبدہ بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے لوک سبھا میں بل پیش کردئیےلداخ میں ہزیمت کا سامنا کرنے اور جی- 20 کانفرنس کی ناکامی کے بعد مودی سرکار…

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 30 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک مسافر بس دریائے چناب کی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے…

پاکستان کی مسلح افواج کا یوم استحصال پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر عوام کے…

راولپنڈی ۔:یوم استحصال کشمیر کے موقع پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر اور  جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) جانب…