Gas Leakage Web ad 1

ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کا واضح‌ امکان، عید الاضحیٰ‌ کب ہوگی؟

0

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کے واضح امکانات ہیں جس کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔

Gas Leakage Web ad 2

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 17 مئی کو ہوگا جس کی صدارات چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔

زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں طلب کیے گئے ہیں، 17 مئی کو چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند 17 مئی کی رات 1 بجکر 1 منٹ پر پیدا ہوگا، کل شام چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ ہوگی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق موسم صاف ہونے کی صورت میں کل چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.