انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ، 76 پیسے مہنگا ہو گیا

0

کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔

 

سٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر مزید 76 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 283.04 روپے سے بڑھ کر 283.80 روپے پر بند ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.