فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا

0

جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی 10 گرام قیمت بھی 4 ہزار 630 روپے بڑھ گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہو گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی 10 گرام قیمت بھی 4 ہزار 630 روپے بڑھ گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت ایک ہزار 973 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں لگ بھگ 22 ہزار روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.