Gas Leakage Web ad 1

اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ہوگا مریم اورنگزیب 

 اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ہوگا مریم اورنگزیب  وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کی تحلیل…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 43 غیر رجسٹرڈ قرض دینے والی ایپس کو بلاک کر دیا۔

گوگل پلے نے پاکستان میں ڈیجیٹل قرض دینے والی ایپس کے لیے نئی اسکریننگ پالیسی متعارف کرادی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) – وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (MoITT) سید امین الحق کی ہدایات کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر  وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر  وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر…

چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر رول اوور کر دیے ہیں،وزیر اعظم شہباز…

چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر رول اوور کر دیے ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 60 کروڑ ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ…

امریکہ نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر افغانستان کو پاک فوج کے انتباہ کی بازگشت کی۔

فوج نے قومی سلامتی کو لاحق خطرات کا اندازہ لگا لیا، تیاریوں کا جائزہ لیا۔ واشنگٹن (رائٹرز) -امریکہ نے افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے بارے میں پاکستانی فوج کے انتباہ کی بازگشت کرتے ہوئے طالبان عہدیداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ان کا…

انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

انٹربینک شرح تبادلہ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 67 پیسے بڑھا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 277 روپے 59 پیسے تھی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 286 روپے کا ہوگیا ہے۔ …

کراچی سٹی کونسل کا پہلا ہی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا

کراچی سٹی کونسل کا پہلا ہی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی اور بات ہاتھا پائی تک بھی جا پہنچی۔ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی اور  پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے نمائندے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگاہوکر 1957 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کا بھی مقامی صرافہ بازار میں اثر ہوا۔ ملک میں ایک تولہ سونا 1600…

گلگت بلتستان: پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت:  گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا، پی ڈی ایم اتحاد کی نامزد امیدوار سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اوردیگر دہشتگرد گروپوں سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے

راولپنڈی .: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکے زیر…

دو بڑوں میں فیصلہ ہوچکا لیکن ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی

دو بڑوں میں فیصلہ ہوچکا لیکن ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی ملتان . پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات نے دبئی کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔…