Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

 پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکن ٹائیگرز کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سر لنکا کو تینوں شعبوں میں آؤٹ کلاس کر دیا، پہلی اننگ میں ابرار احمد اور نسیم…

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنےپر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم چیلنج

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنےپر افسروں  کو شوکاز نوٹس ، تنخواہ بندش اور جرمانوں کے حکم کا معاملہ، جسٹس فاروق حیدر  نے بھی پنجاب حکومت کی  دائردرخواست سننے سے معذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ  میں پنجاب حکومت کی سپیشل سنٹرل…

کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدت: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید کے یومِ شہادت پر انہیں ان کی جرأت و بہادری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے اس بہادر سپوت نے دشمن کے کشمیر پر جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ…

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی باقیات پاکستان پہنچ گئی ہیں

اسلام آباد۔ :ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ یونان کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین، راولپنڈی، شیخوپورہ، وہاڑی اور میرپور (آزاد کشمیر) کے اضلاع…

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:  سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے…

چینی بینک نے 2.4 ارب ڈالرکے قرضوں کو دوسال کیلئے رول اوورکردیا ہے، وزیرخزانہ کا ٹویٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین کے ایگزم بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، پاکستان دونوں…

پاک فوج کے شہدا کے لواحقین خراج عقیدت پیش کیاصدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو دفاع ِوطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے فون پر…

۔گوادر پہنچنے پر گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

گوادر کے دورے میں وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں، گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے گوادر پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے، منصوبوں میں 102…

این ڈی ایم اے: اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے

اسلام آباد۔ :محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کےمطابق اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کی شام این ڈی ایم اے کی جانب سے…

پاکستان نے پہلی اننگزپر 563 رنز بنا لئے،عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری

 قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنا کر 397 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ ابھی اس اننگز جاری ہے، عبداللہ شفیق 201 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، آغا سلمان 132رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔ بدھ کو کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی…

کراچی۔:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری پر شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت…