وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی۔

0

کراچی۔:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان اور کنوینئر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی موجود تھے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.