Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بنانے والے حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کریں گے، حمزہ خان کے اعزاز میں 2 اگست کوخصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں وزیراعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے ۔ آرمی اسپورٹس…

پاکستان اور چین کے درمیان 3.48 بلین ڈالر کے جوہری توانائی منصوبے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 (C-5) نیوکلیئر پاور پراجیکٹ کے لیے پاکستان اور چین کے درمیان 3.48 بلین ڈالر مالیت کے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مشاہدہ کیا۔ ایم او یو پر چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز لمیٹڈ (CNOS)…

چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کا وزیراعظم ہائوس آمدپر پرتپاک استقبال کیا۔

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے تین روزہ دورے پر آنے والے معززمہمان سے کابینہ کے اراکین کا فرداً فرداً تعارف کروایا۔ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…

پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 

اسلام آباد میں بینک آف چائنا کی  پہلی برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار  کا کہنا تھا کہ یقین ہے پاکستان کی معیشت جلد مستحکم ہوجائے گی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، اب استحکام سے گروتھ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا ۔

 کراچی: چینی نائب وزیراعظم کی آمد، مثبت معاشی توقعات، غیرملکیوں کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 932 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے تقریبا 2 سال بعد 48…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا، 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اماراتی ہم منصب سے شیخ عبداللہ بن زید آل نہیان سے ملاقات ، شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کی بلال بھٹو کی اس ملاقات کے بارے میں ترجمان وزارت خارجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت مریم اورنگزیب

 وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کو واقعہ کا نوٹس لے کر رضوانہ کو انصاف دلانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی ہے ، مظلوم بیٹی رضوانہ کو انصاف دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر ممکن کردار ادا…

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت:قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن ٹرافی میں شرکت کیلئے ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کر دیا، چیمپئن شپ 3 اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق این او سی متعلقہ وزارتوں اور دیگر متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد جاری کیا…

حکومت نےفنکاروں کے لئے بھی ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کر دیا:مریم اورنگزیب

ہ حکومت نے صحافیوں کی طرح فنکاروں کے لئے بھی ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کر دیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف جلدخود فنکاروں کو ہیلتھ کارڑ دیں گے ۔ وہ جمعرات کو یہاں فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کے اجرا کے موقع پر اظہار خیال کر رہی…

سرکاری سکیم کے تحت حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصل : ہمحمد طلحہ محمود

اسلام آباد۔:وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم کی واپسی پیر سے شروع ہو جائے گی، منیٰ میں جگہ نہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2595 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی  سونے کی قیمت میں دوبارہ ہزاروں روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر  3  اضافے کے بعد  فی اونس سونے کی قیمت 1975 ڈالر ہوگئی ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی…

بلوچستان کے نوجوان بالخصوص طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کی ترجیح ہے

گوادر:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان بالخصوص طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کی ترجیح ہے ، وزیراعظم نے بلوچستان کے طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سکیم میں کوٹہ 3 فیصد سے بڑھا…