Gas Leakage Web ad 1

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کرلئے۔

ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں رواں سال جولائی میں 16.6 فیصد زیادہ محصولات اکھٹے کئے،49 ارب روپے کے ری فنڈز جاری کرنے کے باوجود جولائی 2023 میں 534 ارب روپے کے ہدف کے…

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔

لندن:  انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے دوبارہ ریٹائرمنٹ لے لی۔ معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش سپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد…

شہدا کو خراج عقیدت لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل:وزیراعظم شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور 5 افسران و جوانوں کی شہادت کو آج ایک برس بیت گیا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھیوں نے فرض کی ادائیگی میں جام شہادت…

عوام کی ترقی کا زینہ معدنیاتی منصوبے:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرکاخطاب

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے معدنیاتی منصوبوں کو عوام کی ترقی کا زینہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں ،ہمارے ملک میں موجود کان کنی کے وسیع تر مواقع ہیں جو کہ…

پٹرول 19.95 روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹر اضافہ ، وزیر خزانہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے فی لیٹرکااضافہ کیا گیاہے، نئی قیمتوں کااطلاق فوری طورپرہوگا۔ منگل کومیڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق…

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سونے کی قیمت میں  ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے

کراچی :بین الاقوامی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کمی ہوئی، قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا…

جاپان کی ٹیم مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی۔

 جاپان کی خواتین ٹیم نے اپنے گروپ سی کے تیسرے اور آخری میچ میں ہسپانوی خواتین ٹیم کو باآسانی 0-4 گول سے شکست دے دی ۔ یہ جاپان کی ویمن ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح ہے۔ گروپ سی کے ایک اور میچ میں زیمبیا کی ٹیم نے کوسٹا ریکا کو…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت: وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے عوام ، جمہوریت اور ملک کے لئے تاریخی کردار ادا کیا ، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئیں، انہوں نے تحریک پاکستان اور ملک کیلئے بے مثال کام کیااور قربانیاں دیں ،…

چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔ چین کے نائب وزیر اعظم کو اعزاز دینے کے لئے ایک سادہ اور…

نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے بدھ کو اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔:اپوزیشن لیڈر راجہ…

اپوزیشن لیڈر نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر غور کے لیے جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کے ارکان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام تجویز کریں گے، اپوزیشن ارکان کے…

سلہ ٹاور کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں(ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا کوگرفتار کر لیا گیا۔

  کراچی: اسپیشل جج صوباٸی اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کو اضافی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کے مقدمے میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منسوخ کردی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ نے منظور قادر اور خیر محمد کی…