Gas Leakage Web ad 1

بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا

 دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر مفید تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت کا بھی اعادہ کیا۔ دونوں…

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے پہلی ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان(FFC)

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC):راولپنڈی نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔        کمپنی نے مہنگائی کی بلند سطح، موجودہ روپے کی قدر میں کمی اور اضافی سپر…

وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  اجلاس میں  12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا  ،  اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے

 وزیراعظم  گورنر ہاؤس میں گورنر و وزیراعلی سندھ سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں امن و امان کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسلام آباد: ، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء بھی وزیر…

پرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیـصلے کے خلاف ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی تاہم…

پی ٹی آئی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، اس سے قبل انہوں نے حراست میں رکھنے کا پنجاب حکومت کا حکم نامہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ…

جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گزشتہ دو ہفتے سے مودی سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر لوک سبھا میں…

ضلع خیبر میں مسجد کے اندرخودکش دھماکہ میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید۔

خیبر:  ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی علی مسجد کے علاقے میں مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا، اس دوران ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان…

بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ہو گا،طاہر محمود اشرفی

 سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی ایک گھنائونا جرم ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،مقدس کتابوں، ہستیوں اور شعائر کی بے حرمتی اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے بلکہ شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے،واقعہ سے دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد مسلمانوں کے…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں پھر 60 پیسے کا اضافہ ۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 288 یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکیلئے ایم کیو ایم کو ووٹ دے رہے ہیں، جی ڈی اے

گرینڈ ڈیمو کریٹکس الائنس (جی ڈی اے) نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت کر دی۔  ڈی اے نے ایم کیو ایم پاکستان کی امیدوار رعنا انصار نقوی کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے ایم کیو ایم کا اپوزیشن…

راولپنڈی میں عمارت میں گیس سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تین منزلہ کمرشل عمارت لرز گئی، تمام کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے۔ انتظامیہ نے عمارت کے ڈھانچے کو خطرناک قرار دے کر خالی کرالیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 3 منزلہ عمارت میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے…

فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں کولمبیا نے جنوبی کوریا کو 0-2 گول سے ہرا دیا۔

سڈنی۔ : فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں کولمبیا نے جنوبی کوریا کو 0-2 گول سے ہرا دیا۔ کولمبیا کی میگا ایونٹ میں اپنے گروپ ایچ کے پہلے میچ میں پہلی کامیابی ہے۔ یوں کولمبیا نے میگا ایونٹ کا اپنا پہلا میچ جیت کر مہم کا فاتحانہ…